ہوملطیفے اور فن #لطیفہ : ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔ byAdmin -جون 12, 2015 0 ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔ گھر کی مالکن نے اس سے پوچھا:”تمہیں پچھلی ملازمت سے کیوں نکال دیا گیا؟“”میں اکثر ان کے بچوں کو نہلانا بھول جاتی تھی۔“یہ سن کر مالکن کا بیٹا بول اٹھا:”امی! یہ بہت اچھی ہیں، انہیں رکھ لیں۔“
ایک تبصرہ شائع کریں