بہت ہی مزے کا لطیفہ ☻ شیر کی شادی تھی۔



بہت ہی مزے کا لطیفہ ☻







شیر کی شادی تھی۔





ولیمے میں چوہے نے آکر فائرنگ کردی، اور


کہا میرا کھانا میرے گھر پہنچا دو۔





ہارتھی نے شیر سے کہا ، تو بادشاہ ہے اور ایک چوہا آپ کے سامنے بد معاشی کررہا ہے.





شیر نے کہا : تو نہیں جانتا، یہ کمینہ آج کال PTI والوں کے


 ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔☻ ہاہاہاہاہا





0/کمنٹس: