ہوملطیفے اور فن بیوی نے نماز پڑھ کردعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن دعا مانگے بغیر ہی نیچے..... byAdmin -جون 09, 2015 0 بیوی نے نماز پڑھ کردعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن دعا مانگے بغیر ہی نیچے کرلیے۔ شوہر : یہ کیا ؟ دعا کیوں نہیں مانگی ؟؟؟بیوی: دعا مانگنے لگی تھی کہ اللہ آپکی تمام پریشانیاں ختم کر دے ۔۔۔۔لیکن پھر خیال آیا کہ.....کہیں میں ہی نہ مر جاؤں....
ایک تبصرہ شائع کریں