ہوملطیفے اور فن لطیفہ: تم کیسی ماچس لائے ہو؟؟؟ byAdmin -جون 09, 2015 0 سردار:تم کیسی ماچس لائے ہو۔ ایک بھی تیلی نہیں جل رہی؟؟بیٹا: ابا کیا بات کرتے ہو میں ایک ایک تیلی چیک کرکے لایا ہوں، سب جل رہی تھیں....ھا ھا ھاہا… ہنسی علاج غم ہے..
ایک تبصرہ شائع کریں