لطیفہ: ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔



ویری فنی ہاہاہاہا

ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔

گھر کی مالکن نے اس سے پوچھا:

”تمہیں پچھلی ملازمت سے کیوں نکال دیا گیا؟“

”میں اکثر ان کے بچوں کو نہلانا بھول جاتی تھی۔“

یہ سن کر مالکن کا بیٹا بول اٹھا:

”امی! یہ بہت اچھی ہیں، انہیں رکھ لیں۔“





ہمارے فیس بک پیج کریں: 


facebook.com/UrduVoicePk





0/کمنٹس: