ہوملطیفے اور فن منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو byAdmin -جنوری 21, 2016 0 منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے توباپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا۔۔’’بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے“ ’’مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی ’’کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں