حضرت علی رضی اللہ عنہ کے 7 بہترین اقوال؛ خود پڑھئے اور دوستوں سے شیئر کریں





  1. اِنسان زُبان کے پردے میں چھپا ہے۔

  2. ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔

  3. جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔

  4. بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔

  5. گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔  نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔

  6. سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔

  7. جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کرو۔














0/کمنٹس: