دو لطیفے جو آپ کو ہنسادیں گے: ایک آئن سٹائن کے بارے اور دوسرا مینڈک کے بارے میں ☺









مشہور سائنسدان آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کررہے تھے۔


۔


انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔ 








۔


مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘


۔




اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔ 


۔


’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘





لطیفہ نمبر 2





ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘


۔


مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘


۔


’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔








0/کمنٹس: