لطیفے : سانٹا، پپو سے : ایکزم (امتحان) میں پاس ہویا فیل،



سانٹا، پپو سے : ایکزم (امتحان) میں پاس ہویا فیل، تجھے بائیک ضرور دلوائیں گے۔۔۔


۔


۔






۔







پپو: اوہ، تھینک یو ڈیڈ۔۔!


۔


۔


۔


سانٹا: پاس ہوا تو تو بائیک کالج جانے کے لئے اور اگر فیل ہوا تو بائیک علاقے مین دودھ بیچنے کے لئے۔۔۔!


۔


ہاہاہا







لطیفہ نمبر2





فقیر: اے حسن کی ملکہ اندھے کو 5 روپیے دے دو۔۔۔!


۔


۔


۔


سانٹا بیوی سے :  دے دے ۔ بے چارہ سچ میں ہی اندھا لگ رہا ہے۔۔۔ ☺ ☻ 


0/کمنٹس: