ہوملطیفے اور فن بہت ہی فنی سیاسی لطیفہ: اصلی ترقی کیا ہوتی ہے۔۔۔؟؟ byAdmin -جنوری 19, 2016 0 برطانوی گورا : ہمارے ملک میں پوسٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت ہے۔ جرمن : ہمارے ملک میں ترقی کا یہ عالم ہے کہ انٹرنیٹ سے آن لائن ووٹ کاسٹ ہوجاتا ہے۔امریکی : ہم اتنی ترقی کرچکے ہیں کہ موبائیل میسیج سے ہی ووٹ ڈال دیتے ہیں۔ پاکستانی : ہم لوگ گھر پر ہی بیٹھے رہتے ہیں اور ہمارا ووٹ کوئی کاسٹ کرجاتا ہے۔یہ ہوتی ہے اصلی ترقی ☺ ☻
ایک تبصرہ شائع کریں