حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار



حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار باتوں میں عبادت الہی کا مزہ آتاہے۔ 









  • فرائض کی ادائیگی میں۔

  • حرام اشیاءسے پرہیز کرنے میں۔

  • امید اجر پر نیک کام کرنے میں.  

  • خوف الہی سے برائیوں سے بچنے میں۔
















0/کمنٹس: