دو بہت ہی مزیدار لطیفے: ہنسیں کریں اور ہنسائیں ☺



ایک شخص (ریس دیکھتے ہوئے، دوسرے شخص سے)یار! انعام کون سے والے کو ملے گا



؟


دوسرا شخص: سب سے آگے والے کو ملے گا۔


پہلا شخص: تو پھر پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہیں۔








لطیفہ نمبر 2








ڈاکٹر: اس دوا کے دو چمچے صبح، دو چمچے دوپہر، دو چمچے شام اور دو چمچے رات کو لینا۔


مریض: (گھبرا کر) جناب! چمچے کچھ کم کر دیں۔ میں اتنے چمچے کہاں سے لاؤں گا


0/کمنٹس: