دو بہت ہی زبردست #لطیفے : پڑھیں مزہ ضرور آئے گا



گاہک : تمہاری بیکری کی ڈبل روٹی بہت خراب ہوتی ہے۔


بیکری والا : (غصے سے) میں اس وقت سے ڈبل روٹی تیار کر رہا ہوں جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔


گاہک:ٹھیک ہے بھلے آدمی ،مگر اُس وقت کی ڈبل روٹی تم اب کیوں بیچ رہے ہو؟





لطیفہ نمبر 2








مقدس عینی شاہ سے:ذرا "آسان" کے معنی بتانا 


عینی شاہ:پتا نہیں یاد نہیں آ رہے! 


مقدس:ہاں،کبھی کبھی بہت “ایزی” الفاظ کے معنی بھی یاد نہیں آتے۔










0/کمنٹس: